Archives January 2026

افتتاحی پروگرام لیبر ہسپتال پشین

ورکرز ویلفیئر بورڈ بلوچستان کے جانب سے پشین میں موجود 25 بیڈڈ لیبر ہسپتال کا آج صوبائی مُشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غُلام رَسُول خان عمرانی کے قیادت میں افتتاح کیا گیا ۔

افتتاحی پروگرام میں صوبائی مُشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی ، وفاقی وزیر برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی چودھری سالک حسین ،صوبائی وزیر انڈسٹریز سردار کوہیار خان ڈومکی ،اسفندیار خان کاکڑ ،اصغر خان ترین ،سیکرٹری ورکر ویلفیئر فنڈ ذوالفقار خان ،سابق صوبائی وزیر کمال الدین ،صوبائی وزیر نور محمد دومڑ ، سیکریٹری لیبر نیاز احمد نیچاری ،سیکریٹری ورکرز ویلفئیر عبدلستار بگٹی نے خصوصی شرکت کی ۔

اس موقع پر علاقائی عمائدین نے قصیر تعداد میں شرکت کیآنے والے تمام مہمانوں کو اپنے قبائلی و روایتی دستار پیش کیے ۔

#Labour& ManpowerDepartment

Uncategorized